حیدر آباد 11 مارچ (یو این آئی) حیدر آباد میٹرو ریل کو عالمی شہرت یافتہ اسٹینفورڈ یونیورسٹی
نے ہندوستانی انفراسٹرکچر پراجکٹ کے لیے ایک انوکھا اعزاز قرار دیا ہے۔
ریویو کا تازہ ترین ایڈیشن میٹر وریل کی کامیابی کی کہانی پر شائع کیا گیا ہے۔ اس یونیورسٹی کے مینجمنٹ طلباء کے کیس اسٹڈی کے طور پر دنیا بھر میں بیشتر پراجکٹس کا وسیع
مطالعہ کیا گیا۔