the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 17 جون (ذرائع) اگنی پتھ اسکیم کے خلاف شہر میں ہونے والے مظاہروں کی وجہ سے حیدرآباد میٹرو ریل نے جمعہ کو تمام آپریشن اگلے نوٹس تک معطل کردیئے ہیں۔
مسافروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ شہر میں کچھ گڑبڑ کی وجہ سے، حیدرآباد میٹرو ریل کی تینوں لائنوں میں تمام آپریشن اگلے نوٹس تک معطل رہیں گے-
ایچ ایم آر نے مسافروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ خیال رکھیں



اور متبادل انتظامات کریں-
سکندرآباد ریلوے اسٹیشن میں اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب کئی نوجوانوں نے مرکزی حکومت کی مسلح افواج کی بھرتی اسکیم اگنی پتھ کے خلاف احتجاج کیا۔
سینکڑوں مظاہرین ریلوے کی پٹریوں اور پلیٹ فارمز میں گھس گئے اور کھانے پینے کے اسٹالوں، سامان کو نقصان پہنچایا اور سامان کے ایک ڈبے کو جزوی طور پر نذر آتش کر دیا۔ چند دو پہیہ گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.