حیدرآباد۔15فروری (یو این آئی)بی جے پی کے لیڈروں بشمول مرکزی مملکتی وزیر داخلہ کشن ریڈی نے تلنگانہ حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ حیدرآباد میٹرو ریل کی خدمات کو
پراناشہر حیدرآباد تک توسیع دے۔
ایم جی بی ایس اسٹیشن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کشن ریڈی نے دعوی کیا کہ مرکز نے حیدرآباد میٹرو ریل کے لئے 1450کروڑروپئے کی منظوری دی ہے۔