: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 25 اپریل (ذرائع) حیدرآباد میٹرو ریل نے اعلان کیا ہے کہ اسے مالی سال 2024-25 میں 625 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔مقامی رپورٹس کے
مطابق 2025 کی پہلی سہ ماہی میں ایچ ایم آر ایل کو 5.55 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔ 2017 میں حیدرآباد میٹرو کے آغاز کے بعد سےمیٹرو کو کل 6598.21 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔