the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدر آباد 10 اپریل (یو این آئی) جی ایم آر حیدر آباد انٹر نیشنل ایر پورٹ لمیٹڈ (جی ایچ آئی اے ایل) نے ایک بار پھر باوقار اسکائی ٹریکس سروے میں پہچان حاصل کی ہے۔ کی 
جی ایچ آئی اے ایل کو غیر معمولی مہمان نوازی اور کار کردگی کے ساتھ مسافروں کے تجربہ کی عمدہ کار کردگی کیلئے اس کی غیر متزلزل وابستگی کا اعتراف



کرتے ہوئے، اسکائی ٹریکس کے ذریعہ ہندوستان کے بیسٹ ایر پورٹ اور جنوبی ایشیا کا ایوارڈ چوتھی بار دیا گیا ہے۔ 
یہ اعلان میڈرڈ، اسپین میں پاسنجر ٹرمنل ایکسپو 2025 میں ایک شاندار تقریب کے دوران کیا گیا، جہاں حیدر آباد ایئر پورٹ نے اپنے آپ کو ہندوستان اور جنوبی ایشیا کے تمام حریفوں کے در میان ممتاز ایر پورٹ کے طور پر ممتاز کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.