حیدرآباد10مارچ (یواین آئی) حیدرآباد میں گرمی کی شدت میں روزبروزاضافہ ہوتاجارہا ہے۔
شہر کے کئی مقامات بالخصوص سیاحتی مقامات پرچھاچھ،پودینہ
جوس،لسی، تربوزکی فروخت میں اضافہ ہورہا ہے۔
گرما کی شدت میں اضافہ کے پیش نظر جسم میں پانی کی کمی کو دور کرنے کے لئے لوگ، گرما کی ان مشروبات کا استعمال کررہے ہیں۔