: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 10 ستمبر (یو این آئی) مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی نے کہا ہے کہ یوم آزادی حیدرآباد کی تقاریب اس مرتبہ عوامی تقریب کے طور پر منائی جائے گی- انہوں نے مجاہد
آزادی وندے ماترم رام چندرراؤ کے ارکان خاندان کو تہنیت پیش کرنے کے بعد کہا کہ اس وقت کے نظام حیدرآباد کے خلاف لڑائی لڑنے والے مجاہدین آزادی کی خدمات کی 75 سال کے باوجود کوئی حیثیت نہیں ہے-