the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 23 جنوری (ذرائع) کھانا پکانے کے گیس سلنڈروں کی بکنگ کے لمبے وقفے کے بعد فراہمی سے شہر کے متعدد صارفین کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے، گیس بک کرنے کے قریب 10 دن بعد صارف کو گیس سلنڈر مل رہا ہے- اس خلل نے بڑے پیمانے پر تشویش کو پیدا کردی ہے-  عوام کو گیس کے لیے طویل وقت کا انتظار کرنا پڑا رہا ہے-



تلنگانہ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز اسوسی ایشن کے صدر جگن موہن ریڈی کلوری کے مطابق، ایچ پی سلنڈر کی فراہمی میں متعدد مشکلات درپیش ہیں۔
ایل پی جی سیکٹر میں کئی چیلنجز ایکساتھ آئے ہیں، جیسے نئے موٹر وہیکل ایکٹ کی مخالفت میں ٹرانسپورٹ اداروں کی طرف سے حالیہ ہڑتال ہے۔ اس سے ایل پی جی اور ڈیزل جیسی اشیائے ضروریہ کی تقسیم پر شدید اثر پڑا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.