حیدرآباد۔ 30ستمبر(یواین آئی)شہر حیدرآباد کی پھلوں کی کتہ پیٹ فروٹ مارکٹ کی منتقلی کے خلاف پھلوں کے تاجروں نے محکمہ مارکٹنگ کے دفتر کے سامنے احتجاج
کیا۔
کسانوں، حمالی کا کاروبارکرنے والے اور کمیشن ایجنٹس نے اس احتجاج میں حصہ لیتے ہوئے اس مارکٹ کو باٹاسنگارم منتقل کرنے کے مطالبہ کی حمایت میں نعرے بازی کی۔