حیدرآباد 30مئی(یواین آئی) ایس ایس کے حسینی اقبال کی صحافتی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے حیدرآباد ڈسٹرکٹ ایکریڈیشن کمیٹی نے انھیں ایکریڈیشن کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے
منتخب کیا ہے۔
ان کے اس انتخاب پر صحافتی حلقوں میں مسرت پائی جاتی ہے۔
ایس ایس کے اقبال حسینی مسلسل تین دہائیوں سے پیشہ صحافت اور صحافتی تنظیموں سے وابستہ ہیں۔