: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 5 مئی (ذرائع) حیدرآباد سٹی پولیس کمشنر سی وی آنند نے جمعہ کے روز پرانے شہر میں نئے پولیس اسٹیشنوں اور زونل اور ڈویژنل کمشنروں کے دفاتر کا معائنہ کیا- دن بھر کی سرپرائز چیکنگ کے دوران، انہوں نے جنوب مشرقی اور جنوبی زونوں میں
سیدآباد، چندرائن گٹہ، بنڈلا گوڈا اور سنتوش نگر میں شہریوں کو دستیاب سہولیات، بنیادی ڈھانچے، آپریشنل تیاریوں اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔ آنند نے نئی عمارتوں کی تعمیر اور موجودہ عمارتوں کی تزئین و آرائش کا بھی جائزہ لیا جن میں نئے یونٹ رکھے جائیں گے۔