حیدرآباد20اپریل (یواین آئی)حیدرآباد سٹی پولیس نے آن لائن ای پاس کے نئے ورژن کا آغاز کیاہے۔
یہ پاس مختلف افراد،گاڑیوں، تجارتی اداروں کے لئے
ہوگا۔
حیدرآباد سٹی پولیس کے پورٹلwww.hyderabadpolice.gov.in کے ذریعہ اس تک رسائی حاصل کی جاسکتی ہے جس کے لئے اس ویب سائٹ کے سکشن ”اپلائی فار گڈس سروس ٹراویل پاس اینڈ ادار ایمرجنسی سرویسس پاس“۔