: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،12 ستمبر (ذرائع) بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کے حضور آباد سے ایم ایل اے ،پی کوشک ریڈی پر حملے کے بعد سابق وزیر صحت اور پارٹی کے سینئر لیڈر ٹی ہریش راؤ سائبرآباد پولیس
کمشنر کے دفتر پہنچ کر حملہ آوروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔ ہریش راؤ، ریڈی کے ساتھ جمعرات، 12 ستمبر کو سائبرآباد پولیس کمشنر کے دفتر پہنچے- تاہم سینئر پولیس افسر اس وقت دستیاب نہیں تھے۔