حیدرآباد،6 مارچ (یو این آئی) حیدرآباد کی بھارت بائیو ٹیک کمپنی نے اس کی کورونا کی ناک کے ذریعہ دی جانے والی ویکسین ”بی بی وی 154“ کے انسانوں پر تجربہ کے پہلے مرحلہ کا شہر میں
گذشتہ روز آغاز کیا۔
دس منتخب افراد میں سے دو کو ویکسین دیتے ہوئے انسانوں پر اس کے تجربہ کے پہلے مرحلہ کا آغاز کیا گیا۔
دونوں افراد جن کو یہ ڈوز دیئے گئے صحت مند اور بہتر ہیں۔