: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 5 جون (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی تارک را مار او نے واضح کیا ہے کہ شہر حیدر آباد کو ایک کاسموپولیٹن شہر بننا چاہیے اور اس کی بہتری کے لیے شہریوں کی شراکت ضروری ہے۔
عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر وزیر موصوف نے ایڈ منسٹر یٹ اسٹاف کالج آف انڈیا، خیریت آباد میں منعقدہ پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہمارا شہر معیار زندگی کے لحاظ سے کافی موزوں ہے۔