حیدرآباد8جنوری(یواین آئی)شہرحیدرآباد میں ٹریفک خلاف ورزی کے معاملات میں اضافہ ہوتاجارہا ہے۔
ان میں زیادہ تر بائیکس سواروں کی جانب سے کی جانے والی
ٹریفک خلاف ورزیاں شامل ہیں۔
تلنگانہ کے دارالحکومت کے تین کمشنریٹس حیدرآباد، سائبرآباد اور رچہ کنڈہ میں بائیک سواروں کے خلاف گذشتہ سال 70,03,012معاملات درج کئے گئے۔