حضور آباد/11ڈسمبر(ایجنسی) اسمبلی حلقے حضور آباد سے ایٹلہ راجیندر نے کانگریس کے امیدوار کوشک ریڈی کو 92،821 ووٹوں کے ساتھ شکست دی، جبکہ کوشک ریڈی کو 54،346 ووٹ ملے. اس انتخابی حلقے سے بی جے پی سے RAGHU PUPPALA ، بی ایل ایف کی LINGAMPALLI SRINIVAS REDDY
اور دیگر نے انتخاب لڑا تھا-
حضور آباد حقلہ میں 1952 میں بنا ہے، اس حلقہ میں کل 2،05،182 ووٹرز ہیں. تلنگانہ حکومت میں ایٹلہ مالیاتی وزیر رہے چکے ہیں.
جبکہ کوشک ریڈی کو 60509 ووٹ ملے ہیں-
ایٹلہ راجیندر کو 103764 ووٹ ملے ہںی-