the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سری نگر، 09جنوری(یو این آئی)انجمن اوقاف جامع مسجد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر انجمن میرواعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق ریاستی حکام کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد کل نئی دہلی کیلئے روانہ ہو گئے بیان کے مطابق میرواعظ نے حکام کو



اپنے دورے کی ذاتی نوعیت سے آگاہ کیا تھا جس کے بعد حکام نے انہیں اجازت دے دی انہوں نے مزید بتایا کہ ستمبر 2023 میں اپنی رہائش گاہ سے نظر بندی سے رہا ہونے کے باوجود انہیں بار بار اپنے گھر میں خاص طور پر جمعہ کے روز نظر بند کیا جاتا رہا ہے۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.