the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 18 مئی (یواین آئی) ہندوستانی بحریہ نے منگل کو بتایا ہے کہ بمبئی ہائی آئل فیلڈ کے نزدیک فیری پی 305 سے اب تک 177 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔
بحریہ کے ترجمان نے بتایا کہ "بحریہ کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے امداد اور راحت کے تین مہم مکمل کیے گئے ہیں۔ آئی این ایس کوچی اور آئی این ایس کولکتہ ایم وی آف شور انرجی اور ایم وی اہالیہ کے ساتھ انتہائی مشکل حالات میں اپنی مہم جاری رکھے ہوئے



ہیں۔
ترجمان نے بتایا کہ بحریہ نے آج صبح امدادی اور بچاؤ کاموں کو تیز کردیا۔
ترجمان کے مطابق بمبئی ہائی آئل فیلڈ سے فیری پی 304 سے 60 افراد کو 17 مئی تک رات 11 بجے تک نکالا گیا۔ سمندر میں سنگین صورتحال کے باوجود 42 افراد کو آئی این ایس کوچی نے باہر نکالا اور 18 افراد کو رات کے وقت انرجی اسٹار شپ کے ذریعہ نکالا گیا۔
ایک اور کارروائی میں آئی این ایس کولکتہ نے دو افراد کو وراپربھا جہاز کے لائف بوٹ بیڑے سے بچایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.