the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 2 اکتوبر (ذرائع) شہر حیدرآباد میں میلاد النبی کی تقریب کے جلوسوں کے دوران متعدد افراد اپنے موبائل فون سے محروم ہوگئے۔
گنیش تہوار اور میلاد ایک ہی روز آنے کی وجہ سے میلاد جلوس اتوار کے روز شہر کی سڑکوں سے گذرا- سٹی پولیس اسٹیشن میں موبائل فون کے گم ہونے یا چوری ہونے کی شکایت ملی- 
سب سے زیادہ چارمینار پولیس اسٹیشن کے علاقے سے شکایت ملی، جس میں مکہ مسجد، چارمینار یادگار، لاڈ بازار اور آس پاس



کے علاقے شامل ہیں۔ 
ایک اندازے کے مطابق چارمینار، یاقوت پورہ روڈ، عالیجاہ کوٹلہ، میرعالم منڈی، اور شاہ علی بنڈہ کے علاقوں میں جہاں نوجوانوں کا بڑا اجتماع دیکھنے میں آیا، تقریباً 100 لوگوں کے موبائل فون گم ہوئے-
سادہ کپڑوں میں ملبوس پولیس افسران نے جیب تراش گروہوں پر نظر رکھی، لیکن کسی بڑے گینگ کی شناخت یا گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ جن افراد کا موبائل فون گم ہو گئے ہیں انہیں بلاک کرنے کے لیے "https://www.ceir.gov.in" ملاحظہ کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.