the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہرہ دون، 29 اکتوبر(یو این آئی) ’اتّراکھنڈ کے وزیرِ اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے’ سوَدیشی “ اور ” ووکل فار لوکل “ کے قومی برانڈ ، ” ہنر ہاٹ “ کاافتتاح آج دہرہ دون میں کیا اس موقع پر مرکزی وزیر برائے اقلیّتی امور اور ڈپٹی لیڈر ، راجیہ سبھا مختار عبّاس نقوی بھی موجود تھے مسٹر مختار عباس نقوی نے اس سلسلے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ” ہنر ہاٹ “، وزیرِ اعظم نریندر مودی کے ” سودیشی سواوَلَمبن “ اور ” ووکل فار لوکل “ کے منصوبے کو مضبوطی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ملک کے دستکاروں، ہنرمندوں کو روزگار دینے اور ان کی ہاتھوں سے بنی شاندار مصنوعات کو بازار مہیّا کرانے کا ایک ” مستند اورمعتبر پلیٹ فارم “ ثابت ہوا ہے۔
وزیر موصوف نے کہا کہ گذشتہ تقریباً چھ برسوں میں ” ہنر ہاٹ“ سے پانچ لاکھ ساٹھ ہزار سے زیادہ دستکاروں، ہنرمندوں ،



کاریگروں اور ان سے وابستہ افراد کو روزگار اور روزگار کے مواقع مہیّا کرائے گئے ہیں۔ ” ہنر ہاٹ “ اِی۔ پلیٹ فارم http://hunarhaat.org کے ساتھ ہی GeM پورٹل پر بھی ملک میں اور غیر ممالک کے افراد دیکھ اور خرید رہے ہیں۔ ”ہنر ہاٹ“ کو اِی پلیٹ فارم اور GeM پورٹل پر لے جانے کے بہت ہی زبردست نتائج آئے ہیں، دستکاروں اور ہنرمندوں کو بڑے پیمانے پر آن لائن آرڈر مل رہے ہیں۔
مسٹر نقوی نے کہا کہ دہرادون کے بعد ، ۰۱/ نومبر سے برَج رَج مہوتسَو ، ورِنداوَن ، 12 نومبر سے 21/ نومبر کے بیچ لکھنؤ ، 14/ نومبر سے 27/ نومبر، پرَگَتی میدان، نئی دِلّی، 26/ نومبر سے 5 دسمبر تک حیدرآباد،10/ دسمبر سے 19/ دسمبر تک سورت اور 22/ دسمبر 2021 سے 02/ جنوری 2022 تک نئی دِلّی میں ” ہنر ہاٹ “ کا انعقاد ہو گا۔ اِس کے علاوہ ” ہنر ہاٹ “ کا انعقاد میسورو، گواہاٹی ، پونے ، احمدآباد، بھوپال، پٹنہ، پدّو چیری ،

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.