the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 21 مئی (یو این آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ انسانیت کو ہر قسم کی دہشت گردی کو ختم کرنے کا عہد لینا چاہئے۔
ہفتہ کو انسداد دہشت گردی کے دن کے موقع پر یہاں جاری ایک پیغام میں مسٹر نائیڈو نے کہا کہ دہشت گردی عالمی امن اور انسانیت کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔ جس کی وجہ سے دنیا بھر میں بے شمار بے



گناہ اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آج یوم انسداد دہشت گردی کے موقع پر میں دہشت گردی کے خلاف لڑنے والی ہماری سکیوٹی فورسز کی بہادری اور قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ایک شہری ہونے کے ناطے ہمارا فرض ہے کہ ہم اردگرد ہونے والی سرگرمیوں سے چوکنا رہیں۔معاشرے میں قومی یکجہتی اور بھائی چارے کے جذبے کو مضبوط کریں۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.