the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
حیدر آباد 19اکتوبر (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پر بھا کر نے پوچھا کہ چندر شیکھر را و حکومت نے گذشتہ دس سالوں میں کتنی ملازمتیں دیں ؟ کانگریس پارٹی کے ہیڈ کوارٹرس گاندھی بھون



میں وزرا سے ملاقات کا پروگرام منعقد ہوا۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ ریونت ریڈی حکومت خلوص نیت سے ملازمتوں کو پُر کرنے کے
اقدامات کر رہی ہے۔ طلباء اور بے روز گاروں کا دعویٰ ہے کہ وہ اس حکومت سے مطمئن ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.