دبئی، 8 جنوری (رائٹر) یمن کے صوبہ سعدہ میں حوثی باغیوں نے سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی افواج کے ایک لڑاکا طیارہ کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
right;">
سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی چینل العربیہ نے اس حملے کی تصدیق کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کل ہوئے اس حملے میں طیارے کے دونوں پائلٹ محفوظ ہیں۔