the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آباد 23 ستمبر (یو این آئی) حیدر آباد میں تالابوں اور نہروں کے ایف ٹی ایل و بفر زون وا میں غیر مجاز تعمیرات کو منہدم کرنے کیلئے تشکیل دی گئی حیدر آباد ڈیزاسٹر رسپانس اور ایسٹس مانیٹرنگ اینڈ پروٹکشن (حیدرا) کی جانب سے حال ہی میں کی گئی انہدامی کار



روائی سے متاثرین نے مایوسی کا اظہار کیا۔
بعض متاثرین نے کہا کہ ان کے مکانات کار جسٹر یشن صرف تین دن پہلے ہوا تھا تا ہم ان
مکانات کو حکام کی طرف سے منہدم کر دیا گیا۔
حید را حکام نے نشاندہی کرتے ہوئے واضح کیا تھا کہ سرکاری اراضی پر ان مکانات کی تعمیر ہوئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.