: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی، 13 ستمبر (یو این آئی) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتار من کی کو نمبٹور میں ایک مشہور ریسٹورنٹ چین کے مالک کی مبینہ طور پر توہین کی خبروں کے درمیان بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) تمل ناڈو یونٹ کے صدر کے۔ انا ملائی نے جمعہ کو پارٹی
عہدیداروں کے اقدامات کے لئے معافی مانگی اور اس معاملے کو مناسب احترام کے ساتھ ختم کرنے کی کوشش کی۔ مسٹر انا مالائی، جو برطانیہ میں ہیں، نے آج شام کہا کہ انہوں نے ریستورانوں کی انا پور نا سلسلہ کے مالک سری نواسن سے بات کی ہے اور اس واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔