سری نگر 17 اکتوبر (یو این آئی) جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جمعرات کی شام کو کہا کہ مرکزی حکومت کو جلد از جلد ریاست کا درجہ بحال کرنا چاہئے۔ انہوں نے
کہا کہ اب سپریم کورٹ نے بھی سٹیٹ ہڑ کی بحالی پر دائر عرضی کو شنوائی کے لئے
مقرر کیا ہے۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے جمعرات کی شام سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے
دوران کیا۔