the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 10 اکتوبر (یو این آئی) صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے آج یہاں نیپال کے آرمی چیف جنرل پربھو رام شرما کو ہندوستانی فوج کے اعزازی جنرل کے خطاب سے نوازا۔
مسٹر رام ناتھ کووند نے بدھ کے روز راشٹرپتی بھون میں ایک خصوصی تقریب میں جنرل پربھو رام شرما کو یہ خطاب دیا۔ دونوں ممالک کے درمیان یہ ایک دیرینہ روایت ہے کہ وہ



ایک دوسرے کے آرمی چیف کو اپنی فوج کے اعزازی جنرل کا خطاب دیتے ہیں۔
نیپال کے آرمی چیف جنرل پربھو رام شرما ہندوستانی آرمی چیف جنرل منوج مکند نروانے کی دعوت پر چار روزہ دورے پر ہندوستان آئے ہیں۔
اپنے دورے کے دوران جنرل پربھورام شرما دفاعی سکریٹری اجے کمار اور تینوں افواج کے سربراہان اور دیگر افسران سے ملاقات کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.