حیدرآباد/10اپریل(ایجنسی) پورے ملک میں جہاں لوک سبھا کو لیر امیدواروں نے ووٹ کی مہم چلائی ہے، وہیں حیدرآباد کے ایک جوڑے نے نوٹا NOTA کے لیے مہم چلائی ہے جو بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے، انکا کسی بھی سیاسی پارٹی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، بلکہ یہ ووٹروں کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں کہ اگر انکے علاقے میں صحیح اور سچا امیدوار نہیں ہے تو وہ نوٹا کا انتخاب کریں-
سواتی اور وجئے کی یہ مہم غلط بھی نہیں ٹہرائی جاسکتی ہے، دونوں اس بات کے لیے لوگوں کو حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ اپنے حق رائے دہی کا استعمال ضرور کریں، وہیں اگر انکے علاقے میں کھڑا امیدوار انکے من مطابق نہیں ہے تو نوٹا کا انتخاب میں ہچکچاہٹ نہ کریں-
src="https://images.assettype.com/sakshipost-hindi%2F2019-04%2F9da0a7d7-160f-47bd-a72a-e6e1b06a30fb%2FSwathi.jpg?auto=format&q=60&fm=pjpeg" style="box-sizing: border-box; width: 745.875px; font-family: "Roboto Condensed", Helvetica, Arial, sans-serif; font-size: 16px; text-align: start;">