نئی دہلی، 4 اپریل (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو نے جمعرات کو انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، ممبئی میں کینسر کے علاج کے لیے ملک کی پہلی گھریلو جین تھراپی لانچ کرتے ہوئے اسے پوری انسانیت کے لیے امید کی کرن قرار دیا۔
اس موقع پر صدر مملکت نے کہا کہ ملک کی پہلی جین تھراپی کا آغاز
کینسر کے خلاف جنگ میں سیل تھراپی' ہے، جو کہ CAR-T ' ایک اہم پیش رفت ہے۔ علاج ۔ علاج کے اس نظام کا نام کینسر کا امیونو تھراپی علاج ہے۔ یہ قابل رسائی اور سستی ہے ، اس لیے پوری بنی نوع انسان کے لیے امید کی ایک نئی کرن ہے۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ یہ تھراپی لا تعداد مریضوں کو نئی زندگی دینے میں کامیاب ہو گی۔