the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 22 جون (ذرائع) تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی نے چہارشنبہ کے روز رچاکونڈہ پولیس حدود میں عبداللہ پورمیٹ پولیس اسٹیشن کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔ یہ عمارت 3 کروڑ روپے کی لاگت سے 9090 مربع فٹ کے رقبے پر تعمیر کی گئی۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ پولیسنگ میں تلنگانہ ملک میں پہلے



نمبر پر ہے اور چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے امن و امان کو برقرار رکھنے میں مدد کے لیے پولیس کو تمام جدید ترین سہولیات اور آلات فراہم کیے ہیں۔
تلنگانہ پولیس ریاست میں تمام محاذوں پر بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیس اسٹیشن کی چند مزید عمارتیں زیر تعمیر ہیں اور جلد ہی ان کا افتتاح کیا جائے گا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.