حیدرآباد، 18مارچ (یو این ائی) تلنگانہ کے حیدرآباد اور ریاست کے دیگر حصوں میں جمعہ کو روایتی جوش و خروش کے ساتھ رنگوں کے تہوار ہولی منایا گیا۔
سماجی رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے خواتین اور تمام عمر کے بچوں سمیت
لوگوں نے اس میں حصہ لیا، نا چ گانے گئے اور ایک دوسرے پر رنگ اور گلال لگاکر ہولی کا لطف لیا۔
رہائشی گالونیوں میں خوشی کا ماحول نظر آیا جہاں ملک کے مختلف حصوں کے لوگوں نے اپنی اپنی روایات کے مطابق ہولی کا تہوار منایا۔