حید ر آباد20 فروری (یو این آئی) تلنگانہ حکومت، جو سرکاری اراضی کی فروخت کے ذریعہ آمدنی حاصل کرنے کی امید رکھتی ہے، ایک مرتبہ پھر حیدرآباد کے مضافاتی علاقوں میں
مختلف
مقامات پر اراضیات کا ہراج کرے گی۔
حیدرآباد میٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی (حمدا) مختلف علاقوں میں پلاٹس کا ہر راج کرے گی۔ حمدا کی 39 اراضیات فروخت کے لیے دستیاب کروائی گئی ہیں۔