: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 13 جنوری(ذرائع) حیدرآباد میٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھارٹی شہر میں بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کے لیے فنڈز اکٹھا کرنے کا
منصوبہ بنا رہی ہے۔جس میں میرعالم ٹنک کا کیبل بریج بھی شامل ہے-شہری منصوبہ بندی ایجنسی اگلے 18 مہینوں کے اندر 20,000 کروڑ روپے جمع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔