حیدرآباد 29جو لائی (یواین آئی)حیدرآباد میٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی(حمڈا) نے شہر حیدرآباد کی 20جھیلوں کو خوب صورت بنانے کا کام شروع کیا ہے۔
عبداللہ
پور میٹ کے مانصاحب تالاب کے ایک کیلومیٹر کے علاقہ کو توسیع دی گئی۔
بند کو پانچ میٹر سے بڑھا کر 15میٹر کردیاگیا، ساتھ ہی یہاں پر واکنگ ٹریک کا بھی اضافہ کیاگیا۔