the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پٹنہ 23 مارچ ( یواین آئی ) راشٹریہ جنتادل ( آرجے ڈی ) کے صدر لالو پرساد یادو نے یوا آرجے ڈی کارکنان پر مارچ کے دوران ہوئے پولیس لاٹھی چارج پر وزیراعلیٰ نتیش کمار کے خلاف حملہ بولا اور کہاکہ ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کی جینتی کے دن مسٹر کمار میں تانا شاہ



حکمراں ہٹلر ، مسولینی اور پول پاٹ کی روح سما گئی ہے ۔

مسٹر یادو کے آفشیل ٹوئٹر ہینڈل سے منگل کو ٹوئٹ کیا گیا کہ ” لوہیا جینتی پر نتیش میں ہٹلر ، مسولینی اور پول پاٹ کی روح سما گئی ہے ۔
وہ تلملا ئے جارہے ہیں کہ کب اتنے ہی بے لگام ہوجائیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.