the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی

تاریخ میں آج کا دن

Mon 02 Nov 2020, 11:04:57
نئی دہلی، 2 نومبر ( یواین آئی) ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 3 نومبر کے چند اہم ترین واقعات حسب ذیل ہیں:
1493 - کرسٹوفر کولمبس نے ڈومینیکا جزیرے کی دریافت کی۔
1655 - انگلینڈ اور فرانس کے مابین فوجی اور معاشی معاہدوں پر دستخط ۔
1688 - سوائی جئے سنگھ کی پیدائش۔
1762 - برطانیہ اور اسپین کے مابین معاہدہ پیرس پر دستخط ہوئے۔
1796 - جان ایڈمز ریاستہائے متحدہ امریکہ کے صدر منتخب ہوئے۔
1903 - پنامہ نے کولمبیا سے آزادی حاصل کی۔
1906 - مشہور اداکار پرتھویراج کپور کی پیدائش۔
1933 - نوبل انعام یافتہ اور نامور ماہر معاشیات امرتیہ سین کی پیدائش۔
1937 - میوزک ڈائرکٹر لکشمی کانت کی پیدائش۔
1947 - پرم ویر چکر حاصل کرنے والے پہلے ہندوستانی شہید سومناتھ شرما کا



انتقال۔
1948 - ہندوستان کے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے پہلا خطاب ۔
1957- سوویت یونین نے لائیکا نامی ایک کتے کو خلا میں بھیجا۔
1958- سوویت یونین نے جوہری تجربات کیے۔
1962 - چینی حملے کے تناظر میں ہندستان میں گولڈ بانڈ اسکیم کا آغاز کیا گیا۔
1976 - شوٹر مانوجیت سنگھ سندھو کی پیدائش۔
1984- ہندوستان میں سکھ مخالف فسادات میں تین ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے۔
2000 - حکومت ہند نے’ڈائرکٹ ٹو ہوم ٹیلی کاسٹ‘خدمات کا آغاز کیا۔
2001 - امریکہ نے دہشت گرد تنظیموں لشکر طیبہ اور جیش محمد پر پابندی عائد کردی۔
2007 - پاکستان پیپلز پارٹی کی سربراہ بے نظیر بھٹو کو نظربند کیا گیا۔
2013 - معروف لوک گلوکارہ ریشما کا انتقال ۔
یواین آئی،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.