the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،2جنوری (ایجنسی)وشوہندوپریشد (وی ایچ پی )نے وزیراعظم نریندرمودی کے بیان سے اتفاق نہ کرتے ہوئے کہاہے کہ رام مندر کی تعمیر کے لیے تاحیات انتظار نہیں کرسکتے اور عدالتی کارروائی پوری ہونے سے پہلے حکومت کو قانون بناکر اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر کی راہ ہموار کرنی چاہئے ۔

اجودھیا میں رام مندر کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیرالتواہے اور عدالت عظمی 4جنوری کو یہ فیصلہ کریگی کہ معاملہ کی سماعت کب



شروع کی جائے ۔ مسٹر مودی نے نئےسال کے موقع پر منگل کے روز ایک انٹرویو میں کہاتھا کہ قانونی عمل مکمل ہونے سے پہلے اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر کےلیے آرڈیننس نہیں لایاجائیگا ۔


وزیراعظم کے اس بیان کے ایک دن بعد وی ایچ پی کے لیڈر نے کہاکہ عدالتی عمل مکمل ہونے سے پہلے رام مندر بنانے کا قانون لایاجانا چاہئے ۔انھوں نے کہاکہ وی ایچ پی چاہتی ہے کہ مودی حکومت موجودہ میعادکار میں ہی رام مندر پر فیصلہ کرے ۔وی ایچ پی مسٹر مودی سے اس سلسلہ میں آرڈیننس لانے کی درخواست کرتی رہے گی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.