: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اجمیر،22 فروری(ذرائع)مہا شیوراتری کے موقع پر اجمیر درگاہ میں موجود سنکٹ موچن مندر میں پوجا کرنے کی اجازت مانگی گئی ہے۔ ہندو سینا نے اس سلسلہ میں ضلع کلکٹر کو ایک خط لکھ کر درخواست کی ہے۔ ہندو سینا کے قومی صدر
وشنو گپتا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس مقام پر ایک قدیم شیو مندر موجود ہے جہاں صدیوں سے بھگوان شیو کی پوجا کی جاتی رہی ہے۔ اسی روایت کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے ہندو سینا نے مہا شیوراتری کے موقع پر خصوصی پوجا کی اجازت مانگی ہے۔