: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 ستمبر (یواین آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ ملک کی تمام زبانوں کو مضبوط کرنے سے ہی ایک مضبوط ملک بنے گا اور انہیں یقین ہے کہ ہندی تمام مقامی زبانوں کو مضبوط کرنے کا
وسیلہ ثابت ہوگی امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے ہندی دوس کے موقع پر اپنے ہم وطنوں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں اپنے ایک پیغام میں وزیرداخلہ نے کہا کہ ہندوستان مختلف زبانوں کا ایک ملک رہا ہے ۔