حیدرآباد6/جنوری (یواین آئی)تلنگانہ ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کے طورپر جسٹس ہیماکوہلی 7جنوری کو حلف لیں گی۔
وہ تلگو ریاست کی تاریخ
کی پہلی خاتون ہوں گی۔
نیشنل لا یونیورسٹی کی گورننگ کونسل کی رکن کے طورپر خدمات انجام دینے والی جسٹس کوہلی جمعرات کو اپنے اس نئے عہدہ کا حلف لیں گی۔