the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر، 16 اکتوبر (یو این آئی) نینشل کانفرنس کے سینیئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ عبدالرحیم راتھر کے بیٹے ہلال احمد راتھر نے ہفتے کو یہاں پیپلز کانفرنس میں شمولیت اختیار کی۔
اس موقع پر پارٹی کے صدر سجاد غنی لون، جنرل سکریٹری عمران رضا انصاری و دیگر لیڈران موجود تھے۔
موصوف پارٹی صدر نے ہلال احمد راتھر کو پارٹی میں خوش آمدید کرتے ہوئے نامہ نگاروں کو بتایا: 'آج سے پندرہ برس قبل میں نے ہلال صاحب کو پارٹی میں شامل ہونے کو کہا تھا



اور ان کا جواب تھا کہ موقعہ ملا تو ایک دن ضرور آپ کے ساتھ ملوں گا تو وہ دن آج آگیا'۔
انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ الیکشن کب ہوں ہم اس وقت لڑیں گے لیکن آج یہاں ضرورت پارٹیوں کو مستحکم بنانے کی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ مرکز میں جو سرکار ہے وہ جموں و کشمیر کے سیاسی مفادات کے لئے ضرر رساں ہے ہم ان کے لئے اپنی سیاسی جماعتوں کو برباد نہیں کر سکتے ہیں۔
موصوف نے کہا کہ ہم وہ پارٹی ہے جس نے صرف جیل دیکھے ہیں ہم بی جے پی سے کیا ڈریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.