پیرس/23جنوری(ایجنسی) اسرائیلی مخالف پرانے ٹویٹس کے سلسلے کو لیکر برطانیہ میں ایک مہم میں شامل ہونے کے لیے L'oreal کی طرف سے منتخب ہوئی برطانیہ کی ماڈل آمنہ خان نے پروگرام سے باہر نکلنے کا فیصلہ لیا ہے- فرانس کی ایک بڑی کمپنی نے پیچھلے
ہفتہ ایک شیمپو مہم کے لیے ماڈل کے طور پر حجاب پہننے والی ماڈل کو منتخب کیا تھا.
انہوں نے پیر کو ایک ٹویٹ میں کہا 2014 میں کیے گئے اپنے ٹوٹیس کو لیکر میں افسوس ظاہرکرتی ہوں اسکی وجہ سے پریشان ہونے والے اور چوٹ لگنے والوں سے معذرت خواہ ہوں.