حیدرآباد، 23 جون (ذرائع) وزیر اعظم نریندر مودی کے 2 جولائی کو ایچ آئی سی سی نووٹیل میں بی جے پی کی نیشنل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں شرکت اور 3 جولائی کو پریڈ گراؤنڈس میں جلسہ عام سے خطاب ہوگا، اس سے قبل
حیدرآباد کے سٹی پولیس کمشنر سی وی آنند نے ایک کوآرڈینیشن میٹنگ کی-
سینئر پولیس افسران، جی ایچ ایم سی، محکمہ الیکٹرسٹی، روڈ و بلڈنگس، فائر سرویسس، فوج اور سیاسی جماعتوں کے عہدیداروں نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا-