: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں،یکم مارچ(یو این آئی)مرکزی وزارت داخلہ کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم جو ان دنوں جموں وکشمیر کے دورے پر ہے نے سراغ رساں ایجنسی ، پولیس اور فوج کے اعلیٰ آفیسران کے ساتھ سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا معلوم ہوا ہے کہ وزارت داخلہ کی ٹیم جمعرات کی سہ پہر دہلی روانہ ہوگی اور
وہاں پر وزیر داخلہ امیت شاہ کو جموں وکشمیر کی سیکورٹی صورتحال پر ایک مفصل رپورٹ فراہم کریں گی اطلاعات کے مطابق وزارت داخلہ میں جموں وکشمیر اور لداخ امور کے جوائنٹ سیکریٹری پرشانت لوکھنڈے نے جموں میں پولیس ، فوج اور سراغ رساں ایجنسیوں کے سینئر آفیسران کے ساتھ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔