: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 اگست (یو این آئی) جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ایکزی کیوٹیو کونسل (ای سی)کے جامعہ کی زمین کااین او سی ذکیہ ظہیر کو دینے کے فیصلہ پر ہائی کورٹ نے روک لگا دی ہے اور یونیورسٹی انتظامیہ، وزارت تعلیم، یوجی سی اور دیگر متعلقہ افراد کو نوٹس جاری کیا ہے جامعہ کے فزیکل
ایجوکیشن ٹیچر اور جامعہ اسکول ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری حارث الحق نے جامعہ کی زمین کا حق شفعہ اور مجلس عاملہ کی طرف سے ذکیہ ظہیر کو این او سی دینے کے فیصلہ کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی تھی جس پر عدالت عالیہ نے تمام فریقوں کے دلائل سننے کے بعد ای سی کے اس فیصلے پر روک لگا دی ہے۔