ممبئی ، 21 جون (یو این آئی) بامبے ہائی کورٹ نے پیر کو غازی آباد پولیس کے ذریعہ دائر ایک مقدمے میں صحافی رانا ایوب کی پیشگی ضمانت منظور کرلی۔
عدالت نے
چار ہفتوں کے لئے پیشگی ضمانت منظور کی ہے۔
پولیس نے صحافی ایوب کے خلاف دعوی کیا تھا کہ اس نے فرقہ وارانہ بدامنی پیدا کرنے کے لئے ایک ٹویٹ پوسٹ کیا تھا۔