: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 جولائی (یو این آئی) دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کو کانگریس لیڈر جے رام رمیش، پون کھیرا اور نیتا ڈی سوزا کو ہدایت دی کہ وہ 24 گھنٹے کے اندر ان ٹویٹس کو ہٹا دیں جن میں انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی لیڈر اور مرکزی وزیر وزیر اسمرتی
ایرانی کی بیٹی پر گوا میں مبینہ طور پر جعلی بار لائسنس کی بنیاد پر ریستوران چلانے کا الزام لگایاتھا محترمہ ایرانی نے کانگریس کے تین رہنماؤں کو قانونی نوٹس بھیج کر غیر مشروط معافی مانگنے اور اپنی بیٹی کے خلاف الزامات کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔