: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رانچی، 8 جولائی (یو این آئی) جھارکھنڈ اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں ہیمنت سورین کی حکومت نے آج اعتماد کا ووٹ حاصل کیا حکومت کی حمایت میں 45 اور مخالفت میں صفر
ووٹ ڈالے گئے اعتماد کے ووٹ کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی کے اراکین اسمبلی ایوان سے واک آؤٹ کر گئے آزاد ایم ایل اے سریو رائے نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا اور غیر جانبدار رہے۔