: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
متھرا/23مارچ(ایجنسی) گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں راشٹریہ لوک دل کی امیدوار اور سابق ایم پی جینت چودھری کو شکست دے کر بی جے پی سے متھرا کی رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئی، ہیما مالینی اس بار اسی سیٹ سے پارٹی کی طرف سے امیدوار بنائے جانے کے بعد پیر کو پرچہ
نامزدگی داخل کریں گی، غور طلب ہے کہ بی جے پی نے لمبے انتظار کے بعد جمعہ کو لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنے 184 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی، فہرست کے مطابق وارانسی سے پی ایم مودی، گجرات کے گاندھی نگر سے امیت شاہ کے ساتھ ہی متھرا سے ہیما مالینی انتخاب لڑیں گی.